پاکستان میں اور اور بڑے فراڈ کا انبکشاف ہوا ہے دیو بند تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مولوی عوام کے اربوں روپے ڈیکار گئے

چکوال : پاکستان میں اور اور بڑے فراڈ کا انبکشاف ہوا ہے دیو بند تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مولوی عوام کے اربوں روپے ڈیکار گئے تفصیل کے مطابق دیو بند، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے الیگزر نام سے ایک کمپنی بنائی جس میں ملک بھر کے علماء کرام نے لوگوں کو تبلیغ کی کہ وہ اس کمپنی میں سرمایا کاری کریں۔

کمپنی لوگوں کو ایک لاکھ روپے پر چھ ہزار تک منافع دے گی سات سال تک چلنے والی اس کمپنی نے جب عوام کے خون پسینے کے اربوں روپے اکٹھے کر لئے تو اچانک منظر عام سے غائب ہو گئے جب کہ ان کے ساتھی عوام کو تین ماہ تک تسلیاں دئیتے رہیگذشتہ روز خوجہ آصف عرف مفتی براہیم ملک سے فرار ہو رہا تھا۔

اس کے ساتھی نے FIA کو اطلاع دے کر اسے پکڑوا دیا معلوم ہوا ہے کہ اس کے پاس چار کروڑ روپے بھی موجود تھے اس کی گرفتاری کے بعد ملک بھر سے سیستدانوں کے روپ میں ایک گروپ اسے بچانے کے لئے متحرک ہو گیا۔

مممتاثر ہوئے ہیں عوام نے چیف جسٹس پاکستانافتخار محمد چوہدری اور حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ عوام کے خون پیسے کی کمائی کو واپس دلوا کر ان فراڈیوں کے خلاف کاروئی کریں۔