وزیر اعظم آذادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی آج میرپور آمد پر انکے استقبال کیلئے PSF ضلع بھمبر کا قافلہ بشارت رضا اور علی عمیر کی قیادت میں منگلا پہنچے گا

بھمبر : وزیر اعظم آذادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی آج میرپور آمد پر انکے استقبال کیلئے PSF ضلع بھمبر کا قافلہ بشارت رضا اور علی عمیر کی قیادت میں منگلا پہنچے گا تفصیلات کے مطابق PSF ضلع بھمبر کے کارکنان آج وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی میرپور آمد پر منگلا کے مقام پر انکا والہانہ استقبال کرے گی۔

ضلع بھمبر سے PSF کے کارکنان ایک بڑے جلوس کی شکل میں ضلعی صدر بشارت رضا اور ضلعی جنرل سیکرٹری علی عمیر کی قیادت میں منگلا پہنچے گا جہاں وزیر اعظم کا والہانہ استقبال کیا جائیگا اور انہیں جلوس کی شکل میں میرپور لایا جائیگا PSFکے کارکنان بڑی تعداد میں منگلا پہنچ کر وزیر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کریں گے۔