پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری اور صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنماء سلیم انصاری اور پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،عمرے کی آدائیگی پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر شیخ محمد سعید چائولہ ،جنرل سیکریٹری اعجاز بلوچ ،سیکریٹری اطلاعات آصف خان ،سٹی ایریا PS-120کے صدر اصغر آرائیں ،اختر حسین بلوچ،غازی خان اُبڑو،سماجی رہنماء شعیب ناصر۔

آباد محمد قریشی ،رانا طاہر ،نصرت کبیر انصاری ،سید امجد علی شاہ ،جاوید علی ،امتیاز مغل ،اقبال شاہ ،صادق بھائی ،سید ظفر عباس ،سید منظر عباس عابدی،جمن پہنور،دوست محمد ،عقیل خان ،ساتھی محمد جمیل ،احمد وسیم علوی ،احمد کلیم علوی ،نسرین اختر،النساء قریشی ،افشین شاہ ،راحت فضل چوہدری ایڈوکیٹ ،لیاقت حسین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنان نے سلیم انصاری اور صنوبر انصاری کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Karachi PPP

Karachi PPP