پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے

MNA SHAZIA

MNA SHAZIA

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ)پا کستا ن کی تر قی میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے عوام کی خد مت کا بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے ،میا ں نو از شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف نے دن رات ایک کر کے ملک کو تر قی کی راہ پر گا مز ن کیا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفا ق مٹھو نے کا لم نگا ر ملک ارشد کو ٹگلہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت کو مسا ئل جہیز میں ملے ہیں جو انکے حل کیلئے دن رات کو شا ں ہے ۔مسلم لیگ ن کی مقبو لیت میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے اور مخا لفین دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو رہے ہیں۔

شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ سالہا سال سے جاری بدترین معا شی حالات کو صحیح ٹریک پر چڑھا دیا گیا ہے یہ مسلم لیگ(ن) نہیں بلکہ تمام ما لیا تی ادارے اس حقیقت کو تسلیم کر تے ہیں لیکن شا ید ہمارے کچے سیاستدانوں کو یہ ترقی کاسفر ہضم نہیں ہورہا ، ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے تو انا ئی کی کمی کو دور کرنے کیلئے کو ششیں جاری ہیں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے بیرونی دنیا کا اعتماد ہم پر بحال ہو رہا ہے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام تروسا ئل اور کو ششیں جاری ہیں۔

تو جو انو ں کو رو زگار فراہم کر نے کیلئے اربوں روپے مختص کیے گئے ہیں ملکی ریزرو میں اضافہ ہورہا ہے ہمارا قوم سے وعدہ ہے کہ 2018 تک ہم انشاء اللہ ترقی پذیر مما لک کی صف سے نکل کر ترقی یا فتہ مما لک کی صف میں داخل ہو نے والے مما لک میں شامل ہو جا ئیں گے اور ہمارے مخالفوں کو شاید ترقی کا یہی سفر تکلیف دے رہا ہے۔