پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

Mango

Mango

کراچی(جیوڈسیک)پاکستان کی جانب سے رواں سیزن آم کی برآمد آج سے شروع ہوگئی ہیں ،400 ٹن کا پہلا آرڈر روانہ ہوگیا ہے۔

روا ں سیزن 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس سے 60 کروڑ ڈالر کی آمدنی متوقع ہے۔ پاکستان سے مشرق وسطی اور یورپ کے کئی اہم ممالک کو آم برآمد کیا جارہا ہے۔