پاکستان میں سیروتفریح کے لئے بہترین مقامات ہیں (سفیرپاکستان)

پاکستان اللہ تعالٰی کا عطا کردہ خطہ وہ خوبصورت خطہ ہے جو ہر طرح کی

Safari

Safari

سے مالا مال ہے۔ پاکستان کے تفریح موامات دنیا کے بہترین تفریح مقامات کا مقابلہ کرتے ہے بلکہ چند مقامات ایسے ہے جو پوری دنیا میں نہیں ہیں۔بیرونی سرمانہ کار اگر پاکستان کے ٹورزم پر توجہ دیں اور سرمایہ کاری کریں تو بہتر نتائج نکل سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان برائے متحدہ عرب امارات جمیل احمد خان نے دوبئی کے صحرا آفریدی ٹریول اینڈ ٹورزم کیمپ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔

سیاحوں کو صحرا کی سیر کرانے کے لئے ڈینررٹ سفاری کا اہتمام کرنے والی رس چمکن نے افتتاح کے موقع پر پاکستان کمیونٹی دوبئی کے لوگوں اور خاص طور پر میڈیا ورکرز کو خصوصی دعوت دی تھی۔کمپنی کے ڈائریکٹر مسٹر آفریدی نے سفیر پاکستان جمیل احد خان سے بات چیت کے حوران کہا کہ وہ دوبئی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ڈیزرت سفاری پر توجہ دیں گے۔پاکستان کے علاقہ نقرپار کریں بھترین اور خوبصورت صحرا ہے جھاں دنیا کے خوبصورت اور نایاب جانور بھی پائے جاتے ہیں یہ علاقہ ہر لحاظ سے محفوظ ہے لھذا سیاحوں کی توجہ اس طرف دلائی جا سکتی ہے۔

جس سے پاکستان کی حثیت ،میں  اضافہ ہو گا اور زیادہ سے زیادہ لوگ سیاح دنیا بھر میں لقرپار کا رخ کریں گے۔پاکستان میں ٹریول اینڈ ٹورزم کے کاروبار کی خاصی گنجائش ہے لہذا پاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کمپنیاں بیرون ممالک کے سیاحوں کی توجہ اس طرف مبذول کرائیں جبکہ امارات میں ڈیزرت سفاری کا بزنس کرنے والی بھی بیرون ملک میں آئے سیاحوں کو پاکستان کے تفریح مقامات کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔

پوری دنیا میں ٹریول اینڈ ٹورزم کے کام پر نجی اور سیر کاری سطح پر کام ہو رہا ہے اگر پاکستانی تاجر ذاتی دل چسپی لیکر نجی سطح پر پاکستان میں ٹریول اینڈ ٹورزم کے کام پر توجہ دیں تو یہ ملک و قوم کی بڑی خدمت ہو گی۔ٹورزم کا بزنس بڑھے گا جس نجی کمپنیوں کو آمدن ہو گی اور پاکستان کی حثیت مضبوط ہو گی۔تقریب میں شامل مہمانوں کو ایوان اقبال بھٹی کے صدر پرنس محمد اقبال گورائیہ نے اعزاز تحائف اور انعامات پیش کیے۔