پاکستان کے بالائی علاقوں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

Earthquakes

Earthquakes

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے بالائی علاقوں اسلام آباد، پشاور، بٹ خیلہ، چترال اور ان سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی۔

جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں اسلام آباد، پشاور، بٹ خیلہ، چترال، کامونکی، شیخوپورہ اور قصور، تربیلا غازی اور گردونواح میں واقع علاقے شامل ہیں۔