پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پانچواں ون ڈے آج ہوگا

Pakistan - West Indies

Pakistan – West Indies

سینٹ لوشیا (جیوڈیسک) پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پانچواں ون ڈے آج ہو گا، پاکستان کو ون ڈے سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے، اس طرح پاکستان سیریز ہار نہیں سکتا اور ویسٹ انڈیز سیریز جیت نہیں سکتا۔

پانچویں ون ڈے میچ کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، دونوں ٹیموں نے بیٹنگ پر خصوصی توجہ دی ہے۔