پیرس : مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Paris Passenger Train

Paris Passenger Train

پیرس (جیوڈیسک) پیرس کے نزدیک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، ابتدائی اطاعات کے مطابق 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پیرس کے نزدیک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔

حادثے کے بعد افراتقری مچ گئی۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا کام شروع کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق حادثے کی سنگینی دیکھتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، ٹرین کے ملبے میں کئی مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔