وزیراعظم کی جانب نے تمام پارٹیز کوآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

PM

PM

حکومت نے پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، ایم کیوایم مسلم لیگ اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سمیت دیگرسیاسی پارٹیوں کو کواے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

وزیرداخلہ نے پیپلزپارٹی کے رہنمااوراپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ،جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت ،عوامی ملی پختونخواہ پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی اور سردار اختر مینگل سے الگ الگ فون پر رابطہ کیا اور انھیں وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں باضابطہ شرکت کی دعوت دی۔