کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Rain

Rain

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ کراچی میں بادلوں کی آنکھ مچولی سلسلہ دن بھر جاری رہا جبکہ رات گئے ہلکی گئی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

سرگودھا اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں موسلا دھار بارش سے پانی کئی کئی فٹ کھڑا ہوگیا اور سڑکیں زیرآب آگئیں۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک مختلف شہروں بارش کی پیش گوئی کی ہیں جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے بارش سے گرمی کا زور ٹو ٹ گیا۔ تیز بارش سے ہر طرف جل تھل ہوگیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل کر موسم کو انجوائے کرتے رہے۔