جماعت اسلامی کا بہترواں یوم تاسیس چھبیس اگست کو منایا جائے گا

Jamaat Islami

Jamaat Islami

لاہور (جیوڈیسک) لاہور 26 اگست 1941 کو مولانا سید ابوالاعلی مودودی نے اسلامیہ پارک لاہور میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی تھی، ترجمان لاہور تاسیسی اجلاس میں 75 ارکان جماعت شریک ہوئے تھے۔

ترجمان لاہور: سید ابوالاعلی مودودی کے بعد میاں طفیل محمد، قاضی حسین احمد امیر جماعت کے منصب پر فائز رہے، ترجمان لاہور سید منور حسن جماعت اسلامی کے چوتھے امیر ہیں، ترجمان لاہور سید منور حسن یوم تاسیس کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب میں خطاب کریں گے۔