کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

P T I

P T I

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی کی خیبر پختونخوا میں رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کا کہناہے۔

کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کریں گے تاہم اپوزیشن بنچوں پر ہی بیٹھیں گے۔ دوسری جانب قومی وطن پارٹی کہتی ہے کہ اتحادیوں میں وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ طے ہوچکا ہے۔