میں خود پاکستان آیا، حالات کا مقابلہ کروں گا،پرویز مشرف

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ خود پاکستان آئے ہیں اور حالات کا مقابلہ کریں گے۔اسلام آباد کچہری آمد کے موقعہ پر ذرایع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ۔

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ وہ قانون کا احترام کرتے ہیں اسی لیے عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔ علاقہ مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویزمشرف سخت سیکیورٹی میں پرا عتماد انداز سے حاضرہوئے۔