پیرو : قدیم قلعے سے واری تہذیب کا شاہی مقبرہ دریافت

Ancient castles

Ancient castles

پیرو (جیوڈیسک) پیرو کے قدیم قلعے سے واری تہذیب کا پہلا شاہی مقبرہ دریافت کر لیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قدیم معاشرے میں خواتین کے کردار کے بارے میں نئے انکشافات ہوسکتے ہیں۔

ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ لیما کے قدیم ہوآرمے قلعے کے شاہی مقبرے میں واری تہذیب کے 63 افراد مدفون ہیں جن میں سے زیادہ تر خواتین ہیں جبکہ تین ملکاں کی ممیاں بنائی گئی ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے شاید دیگر خواتین کو ان ملکاں کے لئے قربان کیا گیا ہو گا۔