پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست پر ویز مشرف کے وکلاء شریف الدین پیرزادہ، انور منصور خان اور خالد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی۔

دائر کی جانے والی در خواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے 10 جنوری کے حکم پر ضابطہ فوجداری کا اطلاق نہیں ہو تا۔