پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

Ghulam Ahmad Bilour

Ghulam Ahmad Bilour

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔ قصہ خوانی بازار میں واقع خان رازق پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔