پشاور : تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا، دفتر متاثر

Peshawar

Peshawar

پشاور(جیوڈیسک)چولی پجگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے تحریک انصاف کے دفتر کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔ بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، جبکہ (ن) لیگ کے دفتر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنادیا گیا۔