تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

Printers Plaza

Printers Plaza

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تصویروں والی انتخابی فہرستیں آئندہ ہفتے سے چھاپی جائیں گی۔دوسری جانب کراچی کی انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے کام کے آغاز کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے۔