مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال کا صحافی اختر حیات کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال نے معروف صحافی اختر حیات کی ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان ملک احسان گنجیال نے صحافت کے میدان میں ہمیشہ مرحوم نے جرآت و بہادری کے ساتھ ہمیشہ قلم تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے ظلم خلاف جہاد کیا حق سچ عوام تک پہچانے میں اپنا کردار ادا کر تے رہیں مرحوم ایک نیک دل غریب پرور عوام دوست صحافی تھے ان کے خدمات فراموش نہیں کیا جا سکتا وہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہینگے ملک احسان گنجیال نے مرحوم کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحو م کواپنی جواررحمت میں جگہ اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔(آمین)