پوپ فرانسس کی گڈ فرائیڈے کی دعائیہ تقریب میں صدارت

Pope

Pope

پوپ (جیوڈیسک)پوپ فرانسس کی گڈ فرائیڈے کی دعائیہ تقریب میں صدارت، دنیا میں امن وامان کے قیام کے لیے خصوصی دعا کرائی گئیں۔

گڈ فرائیڈے کے سلسلے میں ویٹیکن سٹی میں ہونے والی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تقریب کے دوران خصوصی عبادات کی گئیں اور روم میں واقع کلوزیم کے کھنڈرات کو موم بتیوں سے روشن کیا گیا۔

اس موقع پر پو پ فرانسس مارک نے عالمی امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کرائی اور مقدس سلیپ کو بوسہ دیا گیا، مسیحی عقائد کے مطابق یہ دن روزوں کے ایام کے آخری جمعہ کو یسوع المسیح کو صلیب دیئے جانے اور ان کی صلیبی موت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔