وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا

Emergency Session

Emergency Session

وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم ہاس میں ہو گا۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

وزیراعظم کابینہ ارکان کو دہشتگردی کے خاتمے سے متعلق کل جماعتی کانفرنس کے فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔ کابینہ کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیے کی توثیق بھی کرے گی۔