وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

Nawaz Sharif Raheel Sharif

Nawaz Sharif Raheel Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میںملک کی مجموعی صورت حال بلخصوص سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ روز ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔