وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔