وزیر اعظم نواز شریف سے اپوزیشن جرگے کی ملاقات

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے سراج الحق کی قیادت میں اپوزیشن جرگہ نے ملاقات کی ہے۔ جرگے میںرحمان ملک ، لیاقت بلوچ ، کلثوم پروین اور جی جی جمال شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جرگے نے وزیر اعظم نواز شریف کو تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکراتی عمل پر بریفنگ دی۔ رحمان ملک نے ملاقاتوں کے نکات پر اپوزیشن کے نکتہ نظر سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کی اپوزیشن جرگے کی کوششوں کی تعریف کی۔