وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات میں تعاون پر غور

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ن کہا کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران کیا۔

ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون سمیت خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ایرانی صدر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے ثقافتی، سماجی تعلقات میں فروغ ہونا چاہئے۔