وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔

مشترکہ اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلی ،وزیر خزانہ، وزیر پانی و بجلی اور دیگر وزرا شریک ہیں۔ اجلاس میں آیندہ 5 سال کیلئے نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔