تحریک انصاف کی رہنمابیرسٹر حماد اظہر کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور(پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد، حامد معراج، یاسر گیلانی، شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر پارٹی رہنمائوں نے بیرسٹر حماد اظہر کی۔

رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس واقع میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔