پنجاب بھر میں آج کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بند رہیں گے

Vaccine Center

Vaccine Center

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھرمیں کورونا وائرس کے ویکسین سینٹر آج بند رہیں گے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل کے باعث صوبے بھر میں کورونا کے ویکسی نیشن سینٹرز بند رکھے جائیں گے۔

سیکرٹری کے مطابق 24 مارچ سے تمام مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے، ویکسی نیشن سے متعلق رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1033 پراسٹاف موجود رہے گا۔