ملکہ اور گردو نواح میں گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

ملکہ(عمر فاروق اعوان )ملکہ اور گردو نواح میں گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔امسال با رشیں صحیح رفتار پر ہونے سے گندم کا جھار زیا دہ ہو گا کسان خو شخال ہو گا۔

تفصیل کے مطابق یونین کونسل ملکہ ،یونین کونسل بھگوال ،یونین کونسل گلیا نہ ،یوسی سہنہ ،اور دو سرے علاقوں میں گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ۔اس مرتبہ کسان خوشخال نظرآ رہے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سال اللہ تعالی نے بارشیں بھر وقت کی ہیں یہ اللہ تعالی کا کرم ہے کہ اس پاک ذات نے وقت مقررہ پر بارش جیسی نعمت عطا کی کسان بخوشی گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔