خادم اعلیٰ کی صاحب زادی مسز رابعہ عمران

یہ خادم اعلیٰ کی صاحب زادی مسز رابعہ عمران ہیں اور ان کے والد خود کو پنجاب کی عوام کا خادم کہتے ہیں .

مگر ان کی بیٹی ایک بیکری ملازم کو اس لیے ایلیٹ فورس سے مار پڑوا رہی ہیں کہ اس نے وقت سے پہلے ان کی خدمت کرنے سے انکار کرنے کی ہمت کی . یہ بھول گئی ہیں کہ یہ طاقت ہمارے ووٹ کے بل بوتے پر ہی ملی ہے

Rabia Imran -- Shahbaz Sharif Daughter

Rabia Imran — Shahbaz Sharif Daughter