راجن پور کی خبریں 11.03.2013

آج کل میڈیا کا دور ہے یہ سن کر تین سال پہلے مرنے ولا مردہ خبر یں شائع کرانے کے لئے قبر سے باہر نکل آیا

راجن پور(حنیف بلوچ سے)آج کل میڈیا کا دور ہے یہ سن کر تین سال پہلے مرنے ولا مردہ خبر یں شائع کرانے کے لئے قبر سے باہر نکل آیا۔تفصیل کے مطابق بشیر احمد ڈکھنہ مرحوم جو کہ تین سال قبل مالک ِ حقیقی سے جا ملا اس کے نام سے 6مارچ کے ،،روزنامہ خبریں،، اخبار میں خبر شائع ہوئی کہ پولیس کانسٹیبل چوری میں نامزد بھائیوں کو چھڑانے کے لئے میرے بیٹوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں حکام کاروائی کرے ۔کبر کے مطابق بشیر احمد متوفی نے خبر شائع کراتے ہوئے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ سجاد حسین جو کہ پولیس کانسٹیبل تعینات ہے اپنے بھائیوں عاشق حسین ،صابر حسین ،طارق حسین ،جو کہ بھینس چوری میں مقدمہ درج ہے کو چھڑانے کے لئے مجھے دھمکیاں دے رہا ہے مردہ نے ڈی پی او ،راجن پور سے کانسٹیبل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا ۔واضح رہے کہ کانسٹیبل سجاد حسین ڈھول جسکہ تعیناتی کچہ شاہوالی میں تعیناتی ہے اس نے صحافیوں کو بتایا کہ مجھ پر تین سال پہلے مرنے والے مردے کے نام سے خبر شائع کرا کر ذہنی طور پر پریشان کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ میں تو معمولی سا کانسٹیبل ہوں میری اگر چلتی ہوتی تو میں کچہ شاہوالی میں ڈیوٹی نہ دے رہا ہوتا بلکہ کسی بڑی پوسٹ یا پھر کسی بڑے آفیس ر کے پاس ڈیوٹی دے رہا ہوتا ۔کانسٹیبل سجاد حسین ڈھول نے میڈیا سے بھی مخاطب ہوکر کہا کہ خدرا خبر شائع ہونے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خبر حقائق پر مبنی ہے بھی کہ نہیں ؟جو شخص تین سال پہلے اس جہان ِ فانی سے کوچ کر چکا اس کے نام سے خبر شائع ہونا انتہائی مضحقہ خیز بات ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کا منشو ر عوا م کا آئینہ دار ہو گا ہما ری جما عت بر سر اقتدار آگئی
راجن پور(حنیف بلوچ سے) مسلم لیگ ن کا منشو ر عوا م کا آئینہ دار ہو گا ہما ری جما عت بر سر اقتدار آگئی تو مسلم لیگ ن کے منشو ر کے ایک ایک لفظ پر عمل کر یگی ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما ء لیا قت ساہی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ کر پٹ حکمرا نو ں کا کڑا احستا ب نا گزیرہو چکا ہے کیو نکہ ملک کے مستقبل کو مضبو ط بنا نے کے لے احستاب کا عمل از حد ضرو ری ہو گیا ہے انہو ں نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ انتخا با ت میں رکا وٹ پیدا کر نے کو شش کی جا رہی ہے اسے ہر گز برداشت نہ کر یں گئے انہو ں نے کہا کہ ہمیں سیا سی مفا د سے با لا تر ہو کر اہم فیصلے کر نے ہو ں گئے لیا قت سا ہی نے مز ید کہا کہ محب وطن قو تو ں کو ایک پلیٹ فا رم پر متحد ہو نا ہوگااور کہا کہ ہمارئے مسا ئل کا حل صر ف بر وقت اور شفا ف انتخا با ت ہیں اور مسلم لیگ ن عا م انتخا با ت کے التوا ء میں کسی قسم کی کو ئی رکا وٹ بر داشت نہیں کر یں گئے اگر ایسا ہوا تو تا خیر ملک اور جمہو ریت کے خلا ف سا زش ہو گئی اس کا ہم ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گئیانہو ں نے مو جو دہ حکمرانو ں پر الزام عا ئد کیا ہے کہ ان پا نچ سا لو ں میں قو م کوبحرا نو ں کے سوا کچھ نہیں دیاقو م اب ان نا اہل حکمرا نو ں کو برداشت کر نے تیا رنہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی بقا ء اور عوا می حقو ق کی جنگ لڑ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ پو ری قو م کی نظر یں مسلم لیگ ن پر ہیں اور مسلم لیگ ن 18 کروڑ پا کستا نیو ں کی خوا ہش پر پو ری اترئے گئی ایک سوا ل کے جوا ب مسلم لیگ ن ضلع راجن پو ر کے رہنما نے کہا کہ ہما ری پا رٹی کے دروا زئے ہر محب وطن پا کستا نی کے لے کھلے ہیں اس مو قع پر محمد حسین گوپا نگ ، نو ید بھٹی ودیگر بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن پا ک اللہ تعا لی کی کتا ب ہے ہما رئے پیا رئے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نا زل ہو ئی
راجن پور(حنیف بلوچ سے)قرآن پا ک اللہ تعا لی کی کتا ب ہے ہما رئے پیا رئے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نا زل ہو ئی اور یہ مکمل با ضطہ حیا ت ہے اور مسلما ن کا قا نو ن اس پر عمل کر نے سے دین ودنیا کی بھلا ئی نصیب ہو گئی ان خیا لا ت کا اظہا ر مد رسہ صا د قیہ کے مہتم سید صا دق رسو ل شا ہ نے ختم قرآن ، حفظ قرآن کی دستار بندی کی
تقریب سے خطاب کر تئے ہو ئے کہا تقریب کا اہتمام المدینہ جا مع مسجد تھا نے والی کیا گیا جہا ں ملک حا جی محمد اسلم فر یدی کے بیٹے اور ملک عا شق فر یدی کے بھا ئی حا فظ محمد عا رف فرید اور حا فظ رجب علی کی حفظ قرآن کر نے کی دستا ر بند ی کی گئی تقر یب سے جا مع مسجد المد ینہ کے مہتم استاد قا ری خو رشید احمد رضا ئنے بھی خطا ب کیا اس مو قع پر خوا جہ عا مر کو ریجہ ، ڈا کٹر جمیل خا ن اور پر و فیسر محمد اسلم ، ڈا کٹر علی حسن ملک ، ملک عا شق فر یدی ، حا جی اشرف ملک آصف ،محمد حسین گو پا نگ ، اے ڈی عا مر ، حنیف بلو چ ویگر بھی مو جو د تھے جہا ں محفل میلا د کا بھی اہتما م کیا گیا اور لنگر کا بھی خا ص انتظا م تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیا کے بد ترین قاتل کی گرفتاری پر معززین ِ شہر کی ایڈ یشنل ایس ایچ او کو پھولوں کی مالا پہنائی
راجن پور(حنیف بلوچ سے)دنیا کے بد ترین قاتل کی گرفتاری پر معززین ِ شہر کی ایڈ یشنل ایس ایچ او کو پھولوں کی مالا پہنائی ،ماں کے قاتل بیٹے کو گرفتار کرنے پر معززین ِ شہر کی طرف سے ایڈیشنل ایس ایچ او کو مالا پہنائی گئی ۔تفصیل کے مطابق مٹھن کوٹ میںچند دن قبل بد ترین واقعہ رونما ہوا ایک بد بخت بیٹے نے اپنی نوے سالہ بوڑھی ماں کو شیشہ کے ٹکڑے سے ذبح کر ڈالاجس کی خبر شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی سب انسپکٹر عبدالغفار برمانی نے وقوعے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے بدترین قاتل ملزم مرید حسین کوٹانہ کو گرفتار کر کے حوالات بند کردیا قاتل کی فوری گرفتاری پر معززین ِ شہر نے ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالغفار برمانی کی اس کارکردگی کو بے حد سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی اور پھولوں کی مالا پہنائی اس مو قع پر محمد حسین گو پا نگ ، اے ڈی عا مر ، حنیف بلو چ ،مر زا محمد وسیم ودیگر مو جو د تھے۔