راولپنڈی میں دیسی ساختہ بم برآمد، ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

Rawalpindi

Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے نیا محلہ میں دیسی ساختہ بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق بم دیسی ساختی تھا اور اس کاوزن 500 گرام تھا۔ دیسی ساختہ بم کو بم ڈسپوزل سکوارڈ نے ناکارہ بنا دیا۔