ساؤ پاؤلو فیشن ویک، دنیا کی مہنگی ترین ماڈل گیزال بندشن کی ریمپ پر واک

Gyzaal Bndshan

Gyzaal Bndshan

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں ساؤ پاؤلو فیشن ویک کے آخری روز دنیا کی مہنگی ترین ماڈل گیزال بندشن نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

فوربز میگزین کی جانب سے دنیا کی مہنگی ترین ماڈل قرار دی گئی گیزال بندشن نے ساؤ پاؤلو فیشن ویک کے آخری روز ریمپ پر انٹری دی۔ ڈیزائنر کیرولینا ہیریرا کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کیے۔

دیگرز ماڈلز نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ ساؤ پاؤلو فیشن ویک کے دوران موسم بہار اور گرما کا جدید فیشن دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔