سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہو گا، سعودی ماہر فلکیات

Saudi Arabia

Saudi Arabia

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں پہلا روزہ 10 جولائی کو ہو گا، سعودی عرب میں ماہر فلکیات شاہ فہد یونیورسٹی کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا روزہ 10 جولائی کو ہو گا۔

وزارت حج سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عمرے کیلئے جانے والے معتمرین وہاں 15 روز سے زائد قیام نہیں کرسکیں گے، وزارت حج سعودی عرب نے عمرہ کمپنیوں کو قواعد و ضوابط کو پابندی کرنے کے احکامات بھی دئیے ہیں۔