سعودی عرب : امام بارگاہ پر حملے کے 4 ملزم گرفتار، داعش سے تعلق ہے

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دس محرم کو امام بارگاہ پر حملے میں ملوث داعش سے تعلق رکھنے والے چار ملزم گرفتار کر لئے۔

واقعہ میں ملوث دو سعودی اور ایک قطری ملزمان پہلے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔