کاہنہ میڈیا کلب کا اجلاس ،چیف آفیسرکاہنہ رائوعمرفاروق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا گیا۔

لاہور : کاہنہ میڈیا کلب کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روززیرصدارت چیئرمین ”کاہنہ میڈیا کلب” ایم اے تبسم منعقدہوا۔جس میں صحافیوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی جن میں صدرغلام مصطفی بھٹی،اسراراحمدنوشاہی،میاں نواز اشرف،ڈاکٹرمحمدعمران،جباراحمدبھٹی،افتخاراحمدنورانی،ارشاد احمدانصاری،رحمت علی اختر،حافظ محمداشفاق،عباد علی،سخاوت علی،میاں محمداشفاق ،میاں ذوالفقارعلی ،میاں محمدیوسف ودیگرموجود تھے۔

اجلاس میں کاہنہ نوکے چیف آفیسررائوعمرفاروق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا گیا ۔اور مرحوم کے بلنددرجات کے لئے دعا کی گئی۔اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔(آمین)