سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ جس پرسردار ممتاز خان ٹمن امیدوار حلقہ این اے اکسٹھ ( ن لیگ)، ڈاکٹر علی حسنین نقوی ، سید سرمد حسین جعفری ایڈیٹر آزادی نیوز، ڈاکٹر سفیر الدین سفیر ،سینئر کالم نگار لیا قت اعوان ، سینئر صحافی ملک ارشد کوٹگلہ ، سینئر صحافی ملک عارف یعقوب ادلکہ ،چیئر مین اعوان فرینڈز گروپ گو ہر اعوان۔

ملک شفقت اعوان بڈھیال، سردار ذالفقار علی خان دلہہ امیدوار پی پی بائیس (ن لیگ) ، ٹیلی کام انجینئر ملک عقیل امتیازسعودی عرب ، ملک صغیر عباس پیڑہ جا نگلہ،ملک امیرمحمد خان نکہ ریحان ، سابق ضلعی ناظم سردار غلام عباس خان ، فلک شیر فلکی ، کامران سلیم ۔

سردار منصورحیات ٹمن، سردار شہزادٹمن ، ڈاکٹر نثار ملک ، شفیق اعوان امیدوار حلقہ پی پی تیئس (پی ٹی آئی )، ڈاکٹر محبوب حسین جراح،شیخ فیصل سرکولیشن منیجر روزنامہ پاکستان اور دیگر کثیر تعداد میں دوست احباب نے ملک عامر نواز کو مبارک باد پیش کی۔ اور نیک تمنا ؤں اور دعاؤں کے لئے ان کی والدہ صاحبہ سے درخواست کی ہے۔