شیخو پورہ: مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

Sheikhupura

Sheikhupura

شیخو پورہ (جیوڈیسک) ونڈالہ روڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ مقابلے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔