سندھ کے تمام متنازع سیٹوں پراختلافات ختم ہوگئے،فریال تالپور

Frayaltalpar

Frayaltalpar

سندھ (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ سندھ کیتمام متنازع سیٹوں پراختلافات ختم ہوگئیہیں اور بہت جلد ناراض کارکنان اور پارٹی عہدیداروں کو منالوں گی۔

پریزیڈنٹ ہاس نوڈیرومیں خطاب کرتیہوئیانہوں نیکہاکہ سندھ کی تمام سیٹوں پرامیدواروں کاچناعمل میں آچکاہے،اسکروٹنی کے بعدحتمی فہرست جاری کریں گے،فریال تالپور کا کہناتھاکہ بلاول بھٹو زرداری سیمتعلق میڈیا میں گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں وہ کسی سے ناراض نہیں ہیں وہ معمول کے دورے پر بیرون ملک گئے ہیں۔

انہوں نے خطاب کے دوران کہا کہ وہ بینظیر بھٹوکیحلقہ این اے دوسوسات سیکاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔اس موقع پر ن لیگ کے نوابشاہ سے تعلق رکھنیوالیبہادرڈاھری اورخان محمدڈاھری کاپیپلزپارٹی میں شمولیت کابھی اعلان کیا۔