سندھ کی تقسیم کا جو سوچےگا اسے موئن جودڑو بنا دینگے، آغا سراج

Agha Siraj Durrani

Agha Siraj Durrani

شکارپور (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہتے ہیں کہ رحمان ملک بہت جھوٹے ہیں، شکارپور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کا جو سوچے گا، اسے موئن جو دڑو بنا دیں گے۔