سندھ میں وزارت اعلی کا فیصلہ صدر مملکت آصف علی زرداری کریں, ۔آغا سراج درانی

Asif Ali Zardari

Asif Ali Zardari

کراچی(جیو ڈیسک) کراچی میں نیوز کانفرنس میں آغا سراج درانی نے کہا کہ عوام نے مخالفین کیتمام تر پروپیگنڈے مستردکرتے ہوئیپیپلزپارٹی کو واضح مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام چل رہا ہے،نیانظام لانا پڑیگا۔

آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ کی دوسری بڑی جماعت ہے، حکومت میں آنا اس کا حق ہے۔ اس موقع پر جیکب آباد سے مسلم لیگ ن کے نائب صدر عزیز ابڑو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو سندھ سے دلچسپی نہیں.