سندھ بھر میں آج سی این جی اسٹیشن کھل گئے

C N G

C N G

سندھ(جیوڈیسک) سندھ بھر میں دو دن کی بندش کے بعد آج سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سی این جی اسٹیشن کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔

جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نئیشیڈول کے مطابق سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹوں کیلیے بند کیے گئے تھے۔ سی این جی اسٹیشن کا ہفتہ وار شیڈول جاری نہ ہو سکا۔