دھرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات ہیں، عمران خان

 Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انساف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے دھرنے کے معاملے پر ان کی پارٹی میں اختلافات ہیں اور اس بارے میں لوگ تقسیم ہوچکے ہیں۔

اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ اب یہ بات محسوس کی جا رہی کہ بعض عناصر طویل دھرنے کے حامی نہیں ہیں اور ان کے دھرنے سے اختلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں ان کو راضی کر کے حالات پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔