صومالیہ میں کار بم دھماکہ، پانچ سرکاری عہدیدار ہلاک ہو گئے

Car Bomb Blast

Car Bomb Blast

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5 سرکاری عہدیدار ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق دھاکہ خیز مواد کارمیں نصب کیا گیا تھا، دھماکے میں دو شہریوں کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔