سری لنکا کے خلاف اچھے کھیل کی امید ہے: مصباح الحق

سری لنکا کے خلاف سیریز میں اچھے کھیل کی امید ہے، سری لنکا کے خلاف سعید اجمل اور محمد جنید کی کارکردگی اچھی رہی ہے، میچ جیتنے کیلیئے سری لنکا کے ایک دو نہیں سارے کھلاڑیوں کو ٹارگٹ کرنا ہو گا، میرے پر سکون رہنے سے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے، یہی میرے لیے اچھا ہے، مصباح الحق

Misbah-ul-Haq– Breaking News – Geo.tv

Misbah-ul-Haq– Breaking News – Geo.tv

Misbah-ul-Haq– Breaking News – Geo.tv

Misbah-ul-Haq– Breaking News – Geo.tv

Misbah-ul-Haq– Breaking News – Geo.tv

Misbah-ul-Haq– Breaking News – Geo.tv