اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

State Bank Pakistan

State Bank Pakistan

کراچی (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی خرید وفروخت کے لئے اوپن مارکیٹ میں پہلی بارنرخ میں فرق کا تعین کر دیا ہے۔

جس کے تحت زیادہ سے زیادہ فرق 25پیسے کا ہونا چاہیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کی خرید و فروخت میں سٹے بازی روکنے کیلئے نرخ میں فرق کا تعین کیا گیا۔