ای ٹی آئی کے طلبہ نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس نے پاکستان سے غداری کی اس نے اسلام سے غداری کی

کوئٹہ : ای ٹی آئی کے طلبہ نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس نے پاکستان سے غداری کی اس نے اسلام سے غداری کی ۔ہم لوگوں نے ہمیشہ وطن عزیز کیلئے قربانیا دی ہیں اور دیتے رہیں گیا۔

اب خیالات کا اظہارنوجوان رہنما انجمن طلبہء اسلا م محمد افنان بلوچ ،زوہیب بگٹی اور فرمان مینگل نے کیا۔