صدر انجمن قانون گوئیاںو پٹواریاں طارق بیگ ،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال ور دیگر نے راجہ امجد پرویز کے ماموں کی وفات پر دعائے مغفرت کی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر انجمن قانون گوئیاںو پٹواریاں طارق بیگ ،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال ،نائب تحصیلدار راجہ انصرخان،راجہ فضل الرحمن ،راجہ محمد بوٹا ،مرزا اعظم ،نائب تحصیلداران کوٹلی محبت حسین ،محمد اسحاق،محمد رفیق ،محمد عظیم ،قاضی رقیب ،نیاز احمدنیاز،یونس عالمگیر۔

راجہ مظہرا قبال ،سردار محمدالطاف باغ،راجہ اشرف راٹھور ،راجہ عبدالحمید حویلی،میر ارشدمظفرآباد ،مشتاق حسین جنجوعہ ،ہٹیاں سے چوہدری طارق ،سید حسین شاہ ،حاجی محمد مشتاق نے گزشتہ روز بنڈالہ پیانہ میں جاکر ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر اور کمشنر میرپور راجہ امجد پرویز کے ماموں کی وفات پر دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی۔