سکھر: ملکی مسائل کا حل چہرے نہیں ،نظام بد لنے میں ہے، مولا نا عبدالعزیز

Maula Abdul Aziz

Maula Abdul Aziz

لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزنے سکھر میں پر یس کا نفرنس کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پا کستان کے حالیہ تما م مسائل خوا ہ وہ لوڈ شیڈنگ ۔بد امنی کرپشن اورساری برا ئیوں کے مسا ئل کا حل شر یعت کے نفا ذ میں ہے انکا کہنا تھا کہ ملک میں عد لیہ کی جا نب سے بھی فو ری طور پر انصاف نہیں مل رہا جس کی وجہ سے مسا ئل بڑھتے چلے جا رہے ہیں ۔

انکا کہنا تھا کہ ہم کسی شخص کے خلاف نہیں بلکہ اس نظام کے خلاف ہیں جس نے پینسٹھ سال میں لو گوں کے مسا ئل حل نہیں کئے محض چہرے تبد یل کرنے سے فرق نہیں پڑتا،ہمارے قانون پر مکمل عمل کر نے سے ہی مسا ئل کا حل نکلے گا ہما را کام لوگوں کو اسلام کے فوا ئد سے آگا ہ کرنا ہے جو ہم کر رہے ہیں